خود کو اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) بتانے والے ایک گروپ نے ایک ویڈیو جاری کیا
ہے جس میں ترکی کے دو فوجیوں کو شام میں زندہ جلائے جانے کا دعوی کیا جا
رہا ہے۔کل جاری
اس ویڈیو میں آئی ایس کا ایک دہشت گرد ریموٹ کے سہارے آگ لگاتا ہے۔آئی ایس کے دعوے کے مطابق یہ ویڈیو شام مہم کے وقت کا ہے اور دونوں فوجیوں کو نومبر کے آخر میں پکڑا گیا تھا۔